اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے پچیسویں صدر ایمنوئیل میکرون نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سبکدوش ہونے والے صدر فرانسواولاند نے حلف لیا۔ تقریب میں دائیں بائیں بازو کی جماعتوں کے اہم رہنما ،سابق وزرائے اعظم اور وزرا سمیت اعلیٰ فوجی سول افسران نےشرکت کی۔تقریب کے بعد ایمنوئیل میکرون کو فوج کے چاک چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ جس کے بعد فرانسوا اولاند نے صدارتی محل نئے صدر کے حوالے کردیا۔










۔۔۔۔۔۔۔
/169